DeccanStack

حیدرآباد · انگریزی، تیلگو، ہندی اور اردو میں

ایک منٹ میں WhatsApp پر کوٹیشن بھیجیں۔ جانیں کس پر کتنا بقایا ہے۔

فیبریکیٹرز، کیٹررز، ریسٹورنٹس اور مقامی دکانوں کے لیے آسان ٹولز۔ اپنے فون سے GST کوٹیشن بنائیں، ہر بقایا رقم دیکھیں، اور ہر ایونٹ کی کلو تک پلاننگ کریں۔ ایپ تیلگو، ہندی اور اردو میں بھی چلتی ہے۔

30 دن فری، Business کی ساری سہولتوں کے ساتھ · کارڈ کی ضرورت نہیں · پہلے سے گاہک ہیں؟ لاگ ان کریں

WhatsAppبھیجیں & شیئر کریں
کوٹیشن₹ / sq ft · GST
پلاننگپلیٹیں → کلو
پیمنٹسایڈوانس · بقایا
آپ کا بزنسریٹ · ریسیپی · گاہک

نیچے آپ کے ریٹ اور گاہک۔ اوپر کوٹیشن، پیمنٹ اور WhatsApp۔

ہم کیسے کام کرتے ہیں

ہم آپ کے لیے سیٹ اپ کرتے ہیں، بس تھما کر نہیں جاتے۔

ہم آپ کا کاروبار سمجھتے ہیں

ایک چھوٹی کال یا ملاقات، یہ دیکھنے کے لیے کہ آپ ابھی کوٹیشن، پلاننگ اور وصولی کیسے کرتے ہیں۔

ہم آپ کے ریٹ ڈالتے ہیں

شروع کرنے سے پہلے آپ کے پروڈکٹ، ریسیپی اور قیمتیں ڈال دی جاتی ہیں، تاکہ پہلی کوٹیشن ہی صحیح ہو۔

آپ اپنے فون سے چلائیں

سب کچھ موبائل پر چلتا ہے اور WhatsApp پر شیئر ہوتا ہے۔ مدد کے لیے بس ایک میسج کریں۔

ایک مہینہ فری سے شروع کریں۔